Home Bhimber News geo vc must

geo vc must

87
SHARE

ایچ ای سی کی رپورٹ نے وائس چانسلر مسٹ راجہ حبیب الرحمن اور اہلیہ محترمہ ڈاکٹر ریحانہ اصغر سمیت درجنوں پی ایچ ڈی نو سرباز بے نقاب کر دیے۔ راجہ حبیب الرحمن ٹی ٹی ایس میں نوسربازی کے بانی قرار، اہلیہ محترمہ ریحانہ اصغر قومی خزانے کو آٹھ سالوں میں 73 لاکھ کا چونا لگانے میں کامیاب، ایچ ای سی نے لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے لیے صدر آزاد کشمیر سے رابطہ کر لیا

SHARE