قربانی کے جانور تو لے لیے اب ہے ان کی سج دھج کی باری ۔ جانوروں کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے ان کے بناؤ سنگھار کا سامان بھی خوب بک رہا ہے ۔
کراچی سے سونیا شہزاد کی رپورٹ۔