Home Bhimber News Geo MUST

Geo MUST

68
SHARE

میرپور ( جیو پاک نیوز ) مسٹ میں وائس چانسلر کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے ڈئریکٹر اسٹیٹ شوکت حیات نے لاکھوں روپے لے کر ایک اور بغیر ٹینڈر کے کیفے اپنے منظور نظر کو دے دیا ۔ ڈر کی بات تو تب ہے جب اوپر سے کوئی پوچھنے والا ہو تو ، سب کو برابر حصہ ملتا ہے ۔ ڈئریکٹر اسٹیٹ شوکت حیات سے کوئی پوچھے کہ یہ بے غیرتی کیوں ہے بغیر ٹینڈر کے کیوں یہ کیفے دیا ۔اور بتائے کہ لاکھوں کی رقم سے کس کس کو حصہ دیا ہے ۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

SHARE