Home Bhimber News Geo VC MUST

Geo VC MUST

197
SHARE

میرپور( جیو پاک نیوز )مسٹ یونیورسٹی میں جہاں کرپشن اقربا پروری برادری ازم اور میرٹ سے ہٹ کر بھرتیوں جیسے سنگین الزامات وائس چانسلر راجہ حبیب الرحمان پر عائد ہیں وہاں پر اب جڑی کس کیمپس کی دوسری بار باونڈری وال کی تعمیر میں ۹ کروڑ کی خرد برد کی گئی ہے ۔ ۸ کلو میٹر جستی پائپوں اور جستی جالے سے بنی باونڈری وال کو ُاکھاڑ کر ۹ کروڑ میں بیچ کر رقم خرد برد کر دی گئی ہے ۔اور دوبارہ باونڈری وال کا ٹینڈر اپنے عزیز کو ۲۳ کروڑ میں دے دیا ۔
آخر کیا وجہ ہے مسٹ انتظامیہ کو ہر کام دو بار کرنے کا چسکا پڑا ہوا ہے ۔ سٹی کیمپس میں درجن بھر مثالیں ایسی ہیں کہ ایک بار وضو نہں ٹھہرتا – تو پھر ٹینڈر کر کے دوبارہ کام شروع۔ اصل میں کمیشن کھانے کا طریقہ ہے ۔ یا پھر نااہل انتظامیہ ہے جس کو پتہ ہی نہں کہ کیا کرنا ہے۔ اور صدر ریاست کی خاموشی دال میں کچھ کالا ظاہر کرتی ہے ۔

SHARE