Home Bhimber News Geo uk

Geo uk

120
SHARE

 برطانیہ   {جیو پاک نیوز } : پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ کا وزیرد اخلہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ساجد جاوید کو امبررڈ کے مستعفی ہونے پر وزیر داخلہ تعینات کیا گیا۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نےکابینہ میں شامل پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو نیاوزیرداخلہ مقررکردیاہے۔ یاد رہےکہ امبررڈ نے امیگریشن سے متعلق حقائق چھُپانے پر تنقید کے بعد استعفٰی دیا تھا۔ ساجد جاوید جوکہ برومز گروو سے پارلیمنٹ کے رکن ہیں،حکومت میں بلدیات، تعمیرات اور کمیونیٹیز کے وزیرتھے۔ ساجد جاوید کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا اعلان برطانوی حکومت نے ٹویٹڑ پیغام پر بھی کیا۔

SHARE