Home Bhimber News Geo must vc

Geo must vc

173
SHARE

میرپور ( جیو پاک نیوز ) مسٹ میں گزشتہ چھ ماہ سے میرٹ پہ پورا ُاترنے کے باوجود ایک طالب علم کو ذاتی پسند و ناپسند کی بنا پہ داخلہ نہں دیا گیا ۔
پھر اس طالب علم جس کا نام سردار یاسر خان ہے نے وی سی مسٹ راجہ حبیب الرحمان اور دیگر انتظامیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا ۔ اور یوں بھوک ہڑتال سے لے کر مسٹ کے دیگر طلبا و طالبات نے سڑکوں پہ نکل کر وی سی اور انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا اور حقائق ظلعی انتظامیہ کے سامنے رکھ دیے جس بات کا نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار مسٹ وارث جرال کو کہا گیا کہ اگر کوئی ناخوشگوار واقع پیش آیا تو ذرداری تم پہ ہو گئی بچہ اگر میرٹ پہ پورا ُاترتا ہے تو پھر کیوں داخلہ نہں دیا جا رہا۔
آج سردار یاسر مسٹ میں اہم فل کر رہا ہے جو کہ آنتظامیہ مسٹ  کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے

SHARE