Home Bhimber News Geo karapt VC MUST

Geo karapt VC MUST

147
SHARE

میرپور ( جیو پاک نیوز ) جب تک غریب کو انصاف نہیں ملے گا حقدار کی حق تلفی ھو گی میرپور کیا پورے آزاد کشمیر میں لوگ خود کشیاں کرتے رہیں گے ذمہ دار کون حکومت اور ضلعی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ۔ کل ایک شہری خود کو آگ لگا کر مر گیا ۔ اور آج ایک اور مسٹ یونیورسٹی کا طالب علم گزشتہ چند روز سے بھوک ہڑتال کیے ہوئے ہے ۔ کیا احتساب زدہ مسٹ انتظامیہ اور دیگر حکومتی نمائندے اس طالبعلم کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں کوئی شرم ہونی چائے۔ یہ طالبعلم کیا مانگ رہا ہے نوکری نہیں بدمعاشی نہیں ۔ پڑھنا چاہتا ہے ۔ اور میرٹ پہ بھی پورا اترتا ہے پھر کیا وجہ ہے ۔ ذاتی پسند نہ پسند۔ یہ ملک و قوم کا ادارہ ہے کسی کے باپ کی ذاتی جاگیر نہیں ۔ ہم صدر ریاست سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ اپ نے اس کرپٹ انسان کو میرٹ سے ہٹ کے دوبارہ نوکری میں توسع دی تھی اور اب اس کو سیدھا بھی اپ ہی کریں ۔ خدا رہ کسی حادثے کا انتظار نہ کریں ۔

 

 

 

SHARE