Home Bhimber News Geo MUST VC

Geo MUST VC

297
SHARE

 کو بڑا ٹیکہ لگانے کی وی سی کی کوشش HEC

میرپور (جیو پاک نیوز )۔ مسٹ یونیورسٹی کرپشن کہانی کا نیا موڑ۔فاروق احمد کی ہائر اہجوکیشن کمیشن کے اعلی آفیسر ان تک رسائی ۔
وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی راجہ حبیب الرحمان کے ستائے فاروق احمد چوہدری کی ہاہر اہجوکیشن کمیشن  کے احکام سے بات چیت ، وائس چانسلر حبیب الرحمن کی طرف سےکیے گئے انتقامی اور متعصبانہ اقدامات کی ساری داستان سنا دی۔

نواب کیفے کے مالک فاروق احمد چوہدری کی تمام شکایات پہ کاروائی کرنے اور نقصانات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ہایرایجوکیشن کمیشن احکام سے فاروق احمد چوہدری نے تفصیلی بات چیت کی ، اور مسٹ انتظامیہ کی بد نہتی بتائی کہ بقول مسٹ انتظامیہ کہ جڑی کس کیمپس جون ۲۰۱۸ میں مکمل ہو جائے گا۔ پھرسے ۱۵۷ ملین روپے سٹی کیمپس میں موجود اسٹیٹ آف دی آرٹ کیفے کو گرا کر غریب عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ صرف اس لیے خرچ کرنا ہے کہ اپنا کمیشن بنایا جائے ۔ اور گرا کر پھر کیفے اور لائبریری بنانی ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مسٹ انتظامیہ اتنی نااہل ہے کہ ہر کام دو دو بار کرتی ہے ۔ مالک نواب کیفے کا کہنا تھا کہ میں نے زبردستی کیفے نہیں تعمیر کیا مسٹ انتظامیہ نے ٹینڈر دیا تھا اُن کی نگرانی میں بلڈنگ بنی اور اُس وقت کے چانسلر صدر ریاست سردار یعقوب احمد خان نے اس کا افتتاح کیا اور اس میں ساری ضلعی اور مسٹ کی انتظامیہ موجود تھی ۔ بات مختصر کہ ان کو سُور (بھتہ) نہں دیا اور یوں یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ کیفے سارے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد غیر قانونی ہو گیا مگر افسوس کہ جو واقعی غیر قانونی تھا وہ ابھی بھی چل رہا ہے وجہ بادشاہ سلامت جانتے ہوں گے ۔ شرم مگر اَتی نہں ۔

SHARE