Home Bhimber News Geo bhimber

Geo bhimber

348
SHARE

بھمبر{جیو پاک نیوز} جناب پروفیسر ڈاکٹر نذر حسین  گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر میں بطور پرنسپل تعیناتی پر مبارکباد پیش کرنے والوں کا رش۔ آپ کا تعلق چھپراں سوکاسن سے ہے۔ آپ مشہور سیاسی و سماجی شخصیت جناب چوہدری منور حسین آف چھپراں کے بھائی ہیں۔ اللہ آپکو مزید ترقی دے۔ آمین

SHARE