Home Pakistan News Oh No : Mark Zuckerberg loses $3.3bn from his personal fortune

Oh No : Mark Zuckerberg loses $3.3bn from his personal fortune

31
SHARE


لاس اینجلس : فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فیس بک پرخبریں کم کرنے کا اعلان کرکے مارک زکربرگ کو3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔ زکربرگ نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا تھا۔

 

فیس بک پر خبریں کم کرنے کا اعلان کر کے فیس بک کے بانی کو3 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا، فیس بک کے حصص کی قیمت میں اچانک 4اعشاریہ 4فیصد کمی ہوگئی۔

 

تینتیس برس کے مارک زکربرگ نے 2004میں فیس بک متعارف کرائی تھی۔ انہوں نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

فیس بک کے بانی نے خبروں اور اشتہارات کے بجائے عوامی رابطوں کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔ سماء

Email This Post



Source link

SHARE