Home Bhimber News Geo dog fight bhimber

Geo dog fight bhimber

594
SHARE

پاکستان بھرسے آئے ہوئے کتوں کا خونی کھیل

جاتلاں ( جیو پاک نیوز ) بھمبر ایتظامیہ کی اجازت سے کل غازی گڑھا ، جاتلاں کے مقام پہ شرمناک کتوں کا خونی کھیل کھیلا جاہے گا جس میں پاکستان بھر سے درندے شرکت کریں گے ۔ ہم اس غیر قانونی فیل کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور حکومت آزاد کشمیر سے اپیل کرتے ہیں کہ اس قسم کے خونی کھیل کی اجازت اگر پورے پاکستان میں نہیں ہے تو پھر بھمبر آزاد کشمیر میں کیوں دی گئی۔

 

 

 

SHARE