Home Pakistan News پولو میچ میں پاک فوج کی ٹیم نے بھارت کو ہرادیا

پولو میچ میں پاک فوج کی ٹیم نے بھارت کو ہرادیا

8
SHARE


راولپنڈی : بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو ہرایا تو پولو میچ میں پاک فوج کی ٹیم نے بھارت کو ہرادیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل آرمڈ فورسز پولو ٹورنامنٹ نائیجیریا میں ہوا جس میں امریکا، پاکستان، بھارت ، مصر ، نائیجیریا اور مراکش نے حصہ لیا۔

ایونٹ کے ایک میچ میں پاکستانی جانبازوں نے روایتی حریفوں کو ناکوں چنے چبوادیئے اور بڑے ایونٹ کا بڑا میچ اپنے نام کیا۔ سماء

Email This Post



Source link

SHARE