Home Pakistan News ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان موخر کر دیا

ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان موخر کر دیا

98
SHARE


واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا لیکن انہوں نے کہا کہ یہ آخری مرتبہ ہو گا۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ اس معاہدہ پر ہمارے تحفظات دور کرنے کیلئے ایران سے بات کرے۔ ایسا نہ کیا گیا تو امریکہ کسی بھی وقت اس معاہدہ سے علیحدہ ہو جائے گا۔

اقوام متحدہ کے ترجمان نے گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ کے دیئے ہوئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے الفاظ کو حیران کن، شرمناک اور نسل پرستانہ قر ار دیدیا۔ امریکی صدر نے یہ بیان کانگریس ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے دیا تھا۔

تجزیہ نگاروںکے مطابق ٹرمپ نے یہ الفاظ ہیٹی، ایل سلواڈور اور افریقی ممالک کے بارے میں استعمال کئے ہیں۔ سماء

Email This Post



Source link

SHARE