Home Pakistan News شہری کینسر زدہ جانوروں کا دودھ پی رہے

شہری کینسر زدہ جانوروں کا دودھ پی رہے

6
SHARE


دودھ کي پيداوار پچاس فيصد تک کم ہوسکتي ہے۔ صدر کراچي ڈيري ايسو ايشن شاکر عمر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اب بھي کينسر زدہ جانوروں کا دودھ پي رہے ہيں۔ جن کمپنيوں نے ہميں ہارمونز انجيکشن فراہم کئے اُن کے خلاف کارروائي کي جائے۔

The post شہری کینسر زدہ جانوروں کا دودھ پی رہے appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

SHARE