Home Pakistan News رانا ثناء جھوٹ بولتے ہیں، متاثرہ بچوں کے والدین کا ردعمل

رانا ثناء جھوٹ بولتے ہیں، متاثرہ بچوں کے والدین کا ردعمل

122
SHARE


وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ دعویٰ کرتے ہیں کہ خادم اعلیٰ نے قصور کے ہر متاثرہ بچے کے گھر جا کر اہلخانہ سے ملاقات کی ہے لیکن ان بچيوں کے والدین تو کچھ اور ہی کہہ رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

The post رانا ثناء جھوٹ بولتے ہیں، متاثرہ بچوں کے والدین کا ردعمل appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

SHARE