Home International News Geo zanib

Geo zanib

67
SHARE

راولپنڈی: آرمی چیف کی جانب سے معصوم زینب کے وحشیانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے فوجی حکام کو سول انتظامیہ سےمکمل تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ظلم اور بربریت کا شکار بننے والی زینب کے والدین کی اپیل پر فوجی حکام کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت کی ہے۔

ISPR

آرمی چیف نے مجرموں کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے خصوصی ہدایت کی، یاد رہے کہ مقتول زینب کے والد نے آرمی چیف سے انصاف فراہمی میں مدد کی اپیل کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے معصوم زینب کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے فوجی حکام کوسول انتظامیہ سےمکمل  تعاون کی ہدایت کی ہے۔

SHARE