Home Jatlan news Geo jatalan

Geo jatalan

85
SHARE

جاتلاں ( جیو پاک نیوز ) جاتلاں پمپ روڈ خستہ خالی کا شکار ، مقامی قیادت غائب ۔چوہدری رخسار بھی کنی کترا گے ۔مقامی تاجر برادری نے اپنی مدد اپ اس سے قبل تین بار سڑک کی مرمت کی ۔جو  کہ مقامی اہم اہل اے کے لیے بھی باعث شرم کا مقام ہے ۔ہم ساری تاجر برادری جناب شیر کھڑی سے اپیل کرتے ہیں کہ واقعی شیر بن کر اس مسلے کا کوئی حل نکالا جاے۔

SHARE