Home Bhimber News Geo pak army

Geo pak army

83
SHARE

 

بھمبر (جیو پاک نیوز)بھمبرآزاد کشمیر کے گاؤں سہلر سے تعلق رکھنے والے ایک اور بہادر فوجی جوان نائیک طارق اپنے وطن کی خاطر چڑھوئی بارڈر پر جام شہادت نوش کر گئے اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند کریں

SHARE