Home International News geo khan

geo khan

80
SHARE

اسے کہتے ہیں تبدیلی : لندن واپسی پر عمران خان کے بیٹے سلمان اور قاسم کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا، تصاویر وائرل ہونا شرع

تبدیلی کا آغاز گھر سے: لندن واپسی پر عمران خان کے بیٹے سلمان اور قاسم کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا، تصاویر وائرل ہونا شرع۔۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان اپنے ٕ

والد سے ملاقات کے بعد واپس ماں کے پاس جانے کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔ایک ہفتہ پاکستان میں گزارنے کے بعد سلیمان اور قاسم خان جب لندن روانہ ہونے کے لیے اسلام آباد ائیر پورٹ آئے تو اس موقع پر عمران خان بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔حیران کن طور پر عمران خان کے بیٹے بھی ائیر پورٹ پر عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے اور کوئی وی آئی پی پروٹوکول حاصل نہیں کیا جن کی تصاویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا اور صارفین نے اس اقدام کو خوب سراہا ۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاسم خان اور سلیمان خا ن نے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگ کر ائیر پورٹ پر ہونے والی معمول کی کارروائی مکمل کی ۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل دبئی سے لندن جاتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخارچودھری اور ان کے بیٹے کی ایک شخص کے ساتھ لائن میں نہ لگنے پر تلخ کلامی ہو گئی تھی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈ یا شیئر ہو گئی تھی ۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل دبئی سے لندن جاتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخارچودھری اور ان کے بیٹے کی ایک شخص کے ساتھ لائن میں نہ لگنے پر تلخ کلامی ہو گئی تھی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈ یا شیئر ہو گئی تھی ۔

SHARE