Home Pakistan News Saudi Arabia king to step down and hand over the crown to...

Saudi Arabia king to step down and hand over the crown to his son

6
SHARE


سعودی عرب سے اطلاعات آرہی ہیں کہ فرماں رواں شاہ سلمان جلد اپنے صاحبزادے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کی باگ دوڑ سونپ دیں گے ۔

مغربی میڈیا میں یہ اطلاعات اس وقت سامنے آئی ہیں جب شہزادہ محمد بن سلمان کرپشن کے الزامات میں چالیس سے زائد سعودی شہزادوں اور اعلی ترین حکام کو گرفتار کرچکے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق حکومتی منظر نامے میں رہتے ہوئے شاہ سلمان اب زیادہ وقت مقامات مقدسہ کی دیکھ بھال میں صرف کریں گے۔

Email This Post



Source link

SHARE