Home Bhimber News geo VC MUST

geo VC MUST

74
SHARE

مسٹ کے اندر سے آقا کے خلاف بغاوت

ادارہ ایک فرد کی خواہش پہ نہں چلایا جا سکتا

میرپور (جیو پاک نیوز )اپنے ٹبر کی خاطر ادارے کو بدنام نہ کرو۔ترجمان مسٹ کا دبے لفظوں میں وائس چانسلر کو اشارہ۔گزشتہ دنوں وی سی مسٹ کے خلاف احتجاج میں میرپور کے شہریوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور وی سی مسٹ کی کرپشن کے کیسز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور صدر رئاست نے مزید مدت ملازمت میں توسیع دے کر ، مسٹ کے اندر دیگر ملازمین کی ترقی روک دی گیئ ہے جس کا اظہار ترجمان مسٹ نے دبے لفظوں میں کیا ہے کہ مسٹ ایک ادارہ ہے کسی ایک آدمی کی اجارہ داری نیں چلے گئی کہ اپنے سارے ٹبر کو بھرتی کر رکھا ہے اور توسیع پہ توسیع لی جاری ہے۔

SHARE