Home Bhimber News Geo Bhimber

Geo Bhimber

97
SHARE

بھمبر پولیس کی بڑی کاروائی

بھمبر ( جیو پاک نیوز ) نشینل ایکشن پلان کے تحت بھمبر پولیس کی بھوتو سیال اور علی بیگ کے مقام پر بڑی کاروائی .
ایس پی منیر حسین کی تفصیلات کے مطابق جنرل پولیس کی نگرانی میں بھوتوسیال اور علی بیگ کے مقام پر چھاپے مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا اور ملزمان کے خلاف کاروئی عمل میں لائی گئی .اور انھوں نے کہا کہ نشنیل ایکشن پلان پر %100 تو نہیں لیکن %80 ضرور کام ھو رہا ھے.اور انہوں نے یقین دہانی کروائی کے آگئے بھی اس طرح کی کاروائیاں کرتے رھے گئے اور ایسے عناصر کا سرے سے قلع قمع کریں گے

SHARE