Home Pakistan News گیس سلنڈرکہاں لگانا چاہیئے؟اسمبلی میں نوک جھونک

گیس سلنڈرکہاں لگانا چاہیئے؟اسمبلی میں نوک جھونک

17
SHARE


گاڑی میں گیس سلنڈرز کہاں فٹ کرنے چاہیئں ۔ سندھ اسمبلی میں رکن دیوان چاؤلہ کا معصومانہ سوال سننے میں آیا، بولے گاڑی میں سلنڈر پر بیٹھ کر آتا ہوں پھر یہ بھی کہہ گئے میرے پاس گاڑی ہی نہیں۔ وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے بھی بات خوب پکڑی پوچھا ۔ کونسی گاڑی میں آتے ہیں؟

Email This Post



Source link

SHARE