Home Pakistan News چار سالہ ننھی توسل نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

چار سالہ ننھی توسل نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

14
SHARE


سماء کے نيوز شو نيا دن ميں چار سالہ ننھی توسل نے اپني صلاحيتوں سے سب کو حيران کرديا، توسل شاہ کو اردو کے تين سو اشعار ياد ہيں جبکہ خطابت، میزبانی،اداکاری اور گلوکاری کے تو کيا ہي کہنے کچھ جھلکياں آپ کو بھي دکھاتے ہيں  

The post چار سالہ ننھی توسل نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

SHARE