Home Pakistan News خصوصی بچوں پرتشدد کا نوٹس؛چیف جسٹس کے اہم احکامات

خصوصی بچوں پرتشدد کا نوٹس؛چیف جسٹس کے اہم احکامات

14
SHARE


لاہور:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے گونگےبہرےبچوں پرتشددکانوٹس لےلیا۔ چیف جسٹس نےبچوں کی تمام بسوں کے ساتھ دوغیرمسلح پولیس اہلکارتعینات کرنےکاحکم دیاہے۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے گونگےبہرےبچوں پرتشددکانوٹس لےلیا۔ چیف جسٹس منصورعلی شاہ نےجی اوآرکیمپ آفس میں ایک درخواست پرسماعت کے دوران آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ غیرمسلح اہلکاروں کی تعیناتی کل سے یقینی بنائیں۔

چیف جسٹس نے خصوصی بچوں پر تشدد کیخلاف چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس،سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔جبکہ ڈی پی اوسیالکوٹ،ڈپٹی کمشنراورسیکرٹری محکمہ سپیشل ایجوکیشن کو بھی چاردسمبرکو طلب کرلیاہے۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں خصوصی بچوں پر بس کنڈیکٹرزکی جانب سے تشدد کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ۔ سماء

Email This Post



Source link

SHARE