Home Bhimber News Geo panjeri Bhimber

Geo panjeri Bhimber

78
SHARE

بھمبر ۔ پنجیڑی( امجد چوہدری۔جیو پاک نیوز ) رکشہ ڈرائیور کی

معمولی غلطی  یا خد ا کی کرنی، کھڑارکشہ اچانک کھسگنے سے رکشہ  گہری گھائی میں جا گرا ، رکشہ میں سوار رکشہ ڈرائیور کی بیوی  جاںحبق  جبکہ دوسرے سوار خواتین اور دیگر افرادشدید زخمی، تفصیل کے مطابق یونین کونسل پنجیڑی بھمبر  کے گاؤں گڑھا نہالہ کے نزاکت کھوکھر اپنے اہل خانہ و دیگر کے ساتھ دربار کھڑی شریف گیا ہوا تھا کہ راستے میں پنجیڑی کھمبی کے مقام پر رکشہ کھڑا کیا کو کہ نیوٹرل حالت میں تھا اور خود باہر کسی کام سے چلا گیا اتنے میں رکشہ پیچھے چل کر گہری گھائی میں جا گرا جس سے اس کی بیوی  زندگی کی بازی ہار گئی اور باقی کے سوار شدید زخمی حالت میں میرپور ہسپتال ریفر کر دئیے گے، واقع کی خبر سنتے ہی پولیس علی بیگ موقع پر پہنچ گئی اور  عوام علاقہ کی کثیر تعداد بھی جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی

SHARE