Home Bhimber News Geo Bhimber

Geo Bhimber

260
SHARE

محکمہ برقیات بھمبر نےصارفین کی چیخیں نکلوا دیں

بھمبر (جیو پاک نیوز) محکمہ برقیات بھمبر نیصارفین کی چیخیں نکلوا دیں میٹر تبد یلی کے نا م پر صا رفین کے بلا ت میں ہزا روں رو پے کا اضا فہ کر دیا کو ئی محکما نہ اہل کا ر صارفین کی شکا یت سننے کو تیا ر نہیں سیکر ٹر ی برقیات اور وزیر برقیات صا رفین سے ہو نیوالی زیادتی کا فوری نو ٹس لیتے ہو ئے اس کا ازالہ کر یں صا رفین کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ چند ما ہ سے محکمہ برقیا ت نے بھمبر شہر اور دوسر ے علاقوں میں برق رفتار میٹر لگا نے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے پہلے سے مو جود میٹروں کو اتا ر کر نئے میٹر لگا ئے جا رہے ہیں جن صارفین کے گھروں میں بجلی کا استعما ل انتہا ئی محدود ہے اور ان کا اوسطاًبِل چند سو رو پے آتا تھا

اب نئے میٹروں کی آڑ میں انہیں ہزا روں رو پے کا بل تھما دیا جا تا ہے اور شکا یت کر نے پر بھی اس کا کوئی ازالہ نہیں کیا جا تا ہے صا رفین کا کہنا ہے کہ محکمہ برقیات نے سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے صارفین کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ عام صارفین کو میٹر تبد یلی کے نا م پر ہزا روں رو پے بل دیا جارہا ہے صارفین نے وزیر برقیا ت ،چیف سیکر ٹر ی آزادکشمیر اور سیکر ٹر ی برقیا ت سے اس کا فوری نو ٹس لیتے ہو ئے صا رفین کو ریلیف مہیا کر نے کا مطا لبہ کیا ہے

SHARE