Home Kashmir News Geo mirpur MDA

Geo mirpur MDA

63
SHARE

میرپور(جیوپاک نیوز) ن لیگ رہنما چوہدری اعجاز رضآ  اعجاز احمد رضا ڈی جی ایم ڈی اے تعینات ، تفصیلات کے مطابق سابق ممبر اسمبلی اور ن لیگ آزاد کشمیر کے رہنما چوہدری اعجاز رضا کو ڈی جی ایم ڈی اے تعینات کر دیا ہے ۔ یاد رہے چوہدری اعجاز رضا نے میرپور ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا تھا اور پھر آزاد امیدوارکی حثیت سے الیکشن لڑے تھے اس کے آزاد کشمیر کے جنرل الیکشن سے قبل چوہدری اعجاز رضا نے مسلم لیگ ن میں باقائدہ شمولیت اختیار کر لی تھی ۔ تاہم ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں ایڈجسٹمنٹ کا وعدہ کیا گیا تھا جو آج وفا ہو گیا ۔

SHARE