Home Kashmir News Geo jatlain

Geo jatlain

788
SHARE

جاتلاں(حاجی شاہد اقبال۔جیو پاک نیوز)لائن آف کنٹرول فاروڈ کوٹہ میں ارمی کے عظیم سپائی مرزا اصف شہید کی نماز جنازہ ان کے آباہی جنازہ گاہ لعلی جاتلاں آزاد کشمیر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا ادا کی گی ، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اللہ پاک سے دعا ہے شہید کے درجات بلند کرے آمین۔

SHARE