Home Kashmir News Geo pti ajk

Geo pti ajk

195
SHARE

کامران عارف ماگرے ۔ جیو پاک نیوز۔۔ 

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی نائب صدر پروفیسر تقدیس گیلانی کی گاڑی مری دیول کے قریب حادثے کا شکار.. حادثہ بریک فیل ھونے کی وجہ سے پیش آیا.محترمہ تقدیس میرپور میں اک شادی کی تقریب سے مظفرآباد آ رھی تھیں. حادثے میں تمام افراد ذخمی ہیں جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا- تمام افراد کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کیا جا رھا یے.

SHARE