Home Kashmir News Geo jatlan

Geo jatlan

98
SHARE

جاتلاں (حاجی شاہد اقبال/جیو پاک نیوز )اج بعد نماز جمعہ المبارک جاتلاں میں برما مسلم کے حق میں۔اور برما مسلم مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف فکر کے لوگوں نے شرکت کی ریلی سے علامہ محمد ریاض نقشبندی.یاسر علی.ماسٹر چنن دین.راجہ سجاد اکبراور دیگر نے خطاب کیاان سمیت پیر سید صبح صادق شاہ صاحِب. انجمن تاجراں جاتلاں ہیڈ کے صدر راجہ عامر بشیر راقم حاجی شاہد اقبال.ماسٹر اعظم.عدیل بٹ اور دیگر بھی سٹیج پر

SHARE