Home Bhimber News Geo bhimber

Geo bhimber

1358
SHARE

بھمبر (جیو پاک نیوز) 4 بچے گھر کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر کے ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ، 4 بچے گھر کے واٹر ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق، بچوں میں 2 بہنیں اور 2 بھائی تھے پولیس زرائع کے  مطابق بچے گھر میں اکیلے تھے اور گھر کے صحن میں کھیل رہے تھے ۔واقع برنالہ کے گاوں تُھب میں پیش آیا: سب سے بڑے بچے کی عمر ۹ سال بتائی جا رہی ہے پولیس زرائع

SHARE