Home Kashmir News Geo Mirpur

Geo Mirpur

128
SHARE

جیو پاک نیوز

قابل فخر بیٹی نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا آزاد جموں کشمیر انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیراہتمام منعقدہ امتحان پارٹ دوم کمپوزٹ سالانہ 2017کے نتائج میں میاں محمد ٹاون محلہ مستریاں سے تعلق رکھنے والے چوہدری فریاد حسین کی بیٹی اور چوہدری ہاشم کی بھانجی مومنہ فریاد جو کہ ریڈ فاونڈیشن کالج میرپور کی طالبہ ہے نے ازادکشمیر بھر میں 1100میں سے 1052 نمبر حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزئیشن حاصل کرتے ہوتے نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے اپنی کامیابی کو طالبہ نے استاتذہ کرام کی محنت والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے طالبہ کو اللہ پاک قدم بہ قدم کامیابی عطا کرے اور علم کی دولت سے مالا مال کرے یہ ہماری خوش بختی ہے اور میرا ایک دیرینہ خواب اس بیٹی نے پورا کیا نہ صرف اپنے محلہ ٹاون والدین اور اپنے اساتذہ کرام کو سر خرو کیا

SHARE